ایران کے مرکزی بینک پر مزیدپابندیاں عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے مرکزی بینک پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔
امریکی صدر کا کہنا تھاکہ یہ کسی بھی ملک پر نافذ کی جانے والی سخت ترین پابندیاں ہیں۔فوجی کارروائی کا منصوبہ نہیں بنایا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کھڑے کھڑے ایران کی پندرہ چیزوں کو نشانہ بنا سکتا ہوں۔ایران جانتا ہے، کوئی شرارت کی تو دوسرا طریقہ تو بہت آسان ہے، اسے مہلت دی ہوئی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.