مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری، کرفیو کو 147 دن ہوگئے
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری کا سلسلہ تھم نہ سکا، وادی میں بھارتی کرفیو کو 147دن ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 147 دن ہوگئے،شدید سردی نے محصور عوام کی مشکلات بڑھادیں،نوجوانوں کی گرفتاریاں اور ان پرتشدد جاری ہیں۔
بھارتی فوجیوں نے گھرگھرتلاشی کے نام پر کشمیریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے جبکہ تعلیمی ادارے بند اور معیشت کا بھٹہ بیٹھ گیا۔
مزید خبریں
بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن
فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
پیزا کے ساتھ جاب کی درخواست، سی ای او نے وائرل کردی
امارات نے غیرمسلموں کی عبادت گاہوں پر پابندیاں عائد کردیں
وزن کم کرنے کی باپ کی ضد نے بچے کی جان لے لی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.