الیکشن کمیشن نے پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیدول جاری کردیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیدول جاری کر دیا ،پولنگ 15اپریل کو ہو گی۔
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
پی پی241میں ضمنی انتخاب کے لیے کا غذات نامزدگی 3مارچ تک جمع کرائے جا سکتےہیں جبکہ اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست 5مارچ کو جاری کی جائے گی اور15مارچ کو پولنگ ہو گی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.