سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن 14اپریل تک توسیع کرنیکا فیصلہ

شائع 01 اپريل 2020 03:55pm
فائل فوٹو

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن 14اپریل تک توسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 14اپریل تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ نے اجلاس میں کیا ہے۔