فائل فوٹو
حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکج کو عید تک کےلئے توسیع دے دی۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ ضرورت کے مطابق اس پیکج کو سات ارب تک توسیع دی جائے گی۔ حکومت سستی اشیاء کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ضروری اشیاءکی فراہمی کیلئےنگرانی کاعمل مؤثربنارہےہیں۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔