کوروناوائرس:ملک کی تمام سرحدیں مزید 2ہفتے بند رکھنے کا اعلان
فائل فوٹواسلام آباد:کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک کی تمام سرحدیں مزید 2ہفتےبند رکھنے کا اعلان کردیا۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلے کے بعد وزارت داخلہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزرات داخلہ نے ملک کے تمام بارڈرزکومزید2ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،بارڈرز بند رکھنے کا فیصلہ کوروناوائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے کیا گیا ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔