دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی
فائل فوٹودنیا بھرمیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 245 ہوگئی۔ جبکہ سے 22 لاکھ 50ہزار 405 افراد متاثر ہیں۔
امریکا میں سات لاکھ 10ہزار 21 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ ہلاکتیں 37 ہزار158تک جاپہنچیں۔
اٹلی میں 22 ہزار 745،اسپین میں 20 ہزار2، فرانس میں 18 ہزار 681 جان سے گئے۔
برطانیہ میں14 ہزار 576، بیلجیئم میں 5171،جرمنی میں4352 افراد ہلاک ہوگئے۔
ایران میں وائرس سے89ہزار494متاثر ہیں۔مرنے والوں کی4958ہوگئی۔ترکی میں1769،بھارت میں 486 ہلاک اور متاثرین کی تعداد 14ہزار352ہوگئی۔
چین میں مزید27کیسزسامنےآگئے۔متاثرین کی تعداد82ہزار719ہوگئی۔وائرس سے4632ہلاک ہوئے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔