بین الاقوامی اوراندرون ملک فضائی آپریشن کی بندش میں30 اپریل تک توسیع
بین الاقوامی اوراندرون ملک فضائی آپریشن کی بندش میں30 اپریل تک کی توسیع کردی گئی۔ خصوصی بین الاقومی پروازوں کےلئے سی اے اے نے ایس او پیز بھی جاری کردیے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقومی پروازوں کےلئے ایس اوپیز جاری کردیے ۔انٹرنیشنل فلائٹس کا شیڈول سے اے اے طےکرےگی جہازوں کا جراثیم کش سپرے لازمی ہوگا۔جہازمیں کورونا بچاؤ کٹس، ماسک اورگلوزفراہم کیے جائیں گے۔مسافراورعملے کی اسکریننگ کی جائیگی۔مسافر اور عملہ دوران سفر ماسک پہننے کے پابند ہونگے۔ پہنچے والے مسافروں اورعملے کو 14 روز کورنٹائن میں رکھا جا سکتاہے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔