انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1اروپے12 پیسے کی کمی

شائع 22 اپريل 2020 07:31am
فائل فوٹو

انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے کی  کمی دیکھنے میں آئی، جسکے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی 160 روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس سے زیادہ کمی دیکھنے میں آئی۔