'کورونا چین کی لیبارٹری میں تیارنہیں ہوا'
عالمی ادارہ صحت نے چین کی لیبارٹری میں وائرس کی تیاری کی خبروں کو مسترد کردیا۔
عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ تمام ترشواہدسےپتاچلتاہےکہ اس وائرس کولیبارٹری یاکسی ایسی جگہ تیارنہیں کیاگیا۔ بلکہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں پھیلا۔
عالمی ادارےکےمطابق ایسا وائرس عام طور پر چمگادڑوں میں پایا جاتا ہے۔تاہم یہ انسان تک کیسےمنتقل ہوا اس کے بارے میں ابھی جاننا باقی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔