کورونا، دنیا بھر میں 4 لاکھ 24 ہزار ہلاکتیں
کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مہلک وائرس سے...
کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چارلاکھ چوبیس ہزار سے زائد ہوگئیں۔
اب تک دنیا بھر میں اکہتر لاکھ انیس ہزار سے زائد افراد اب تک مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
میکسیکو میں ہلاکتوں کا سلسلہ تیز ہوگیا، آج پانچ سو ستاسی افراد جان سے گئے۔ روس میں ایک سو تراسی اور ایران میں پچھتراموات رپورٹ ہوئیں۔
امریکا میں اب تک ایک لاکھ سولہ ہزار سے زائد افراد نقل اجل بن چکے ہیں۔ برطانیہ اور برازیل میں اکتالیس اکتالیس ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید خبریں
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ بنانے کی تیاری
عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور
فلسطین نواز مظاہرین احتجاج کے بھوکے تھے، ماہرین کی انوکھی منطق
جاسوس عورتیں ہوس پرست مردوں کو کیسے پھانستی ہیں؟ سابق خاتون روسی جاسوس کے انکشافات
ہندو حکمرانوں کے مظالم پر تنقید سے مودی کے تن بدن میں آگ لگ گئی
بھارتی مصالحہ جات کمپنیوں کی جانچ پڑتال کے دوران ہوشربا انکشافات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.