گورنر سندھ عشرت العباد اور ڈی جی رینجرز کے درمیان ملاقات

کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرنے گورنرہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی میں امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔
گورنرہاوس میں ہونے والی ملاقات میں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبرسے کراچی میں امن امان کی صورتحال سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال کیا۔
گورنرسندھ نے کراچی میں بدامنی کے خاتمہ اورقیام امن کے لئے رینجرزکے کردارکوسراہا اور رینجرزکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں کراچی آپریشن میں رینجرزکے کردارسمیت صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔