Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
18 Shawwal 1445  

افریقی ملک کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے فوراً بعد چل بسے

افریقی ساحلی ملک آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے فوراً...
شائع 09 جولائ 2020 09:19pm

افریقی ساحلی ملک آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے فوراً بعد طبیعت بگڑنے کی وجہ سے دنیا سے رخصت ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ وزیراعظم عمادو گون کولیبلی کی طبیعت کابینہ اجلاس کے بعد اچانک بگڑی تو انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

عمادو گون نے 10 جنوری 2017 کو ملک کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا تھا، ان کی اچانک موت پر صدر الاسین اوتارا کی جانب سے ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Blockquote

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div