Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

مقبوضہ کشمیر میں مودی کی بدمعاشی جاری

مقبوضہ وادی میں مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھاری...
شائع 11 جولائ 2020 10:18pm

مقبوضہ وادی میں مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

بھاری قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دوکشمیری نوجواںوں کو شہید کردیا۔

قابض فوج کاضلع کپواڑہ ،پلواما ،راجوڑی سمیت کشتواڑ کے متعدد علاقوں میں تاحال نام نہاد سرچ آپریشن اور محاصرہ جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیری میں بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ضلع کپواڑہ، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے2کشمیری شہید ہوگئے۔

متعدد علاقوں میں تاحال نام نہاد سرچ آپریشن او رمحاصرہ جاری ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div