Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ عبد الحق گیلانی انتقال کر گئے

راولپنڈی :سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ عبد الحق...
شائع 30 جولائ 2020 10:41am

راولپنڈی :سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ عبد الحق گیلانی انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

برصغیر پاک وہند کے ممتاز روحانی پیشوا سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ عبد الحق گیلانی 94 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔

محروم پیر سید مہر علی شاہؒ گیلانی کے پوتے اور پیر سید غلام محی الدین بابو جیؒ کے صاحبزادے تھے۔

پیر شاہ عبد الحق گیلانی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر دربار عالیہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div