Aaj TV News

COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 282,645 782
DEATHS 6,052 17

راولپنڈی :سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ عبد الحق گیلانی انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

برصغیر پاک وہند کے ممتاز روحانی پیشوا سجادہ نشین درگاہِ عالیہ گولڑہ شریف پیر شاہ عبد الحق گیلانی 94 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔

محروم پیر سید مہر علی شاہؒ گیلانی کے پوتے اور پیر سید غلام محی الدین بابو جیؒ کے صاحبزادے تھے۔

پیر شاہ عبد الحق گیلانی کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر دربار عالیہ گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔