Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریوں سے مطمئن ہوں، مصباح الحق

مانچسٹر: پاکستان کرکٹٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ...
اپ ڈیٹ 03 اگست 2020 09:10pm

مانچسٹر: پاکستان کرکٹٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم آسان حریف نہیں ہے، سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریوں سے مطمئن ہوں۔

ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیم اچھی شیپ میں ہے، جیت کیلئے بہترین کرکٹ کھیلنی ہے۔

مصباح نے کہا کہ فاسٹ بولرز کے ساتھ بابر اعظم سے امیدیں ہیں، یہ بھی کہا پلئنگ الیون پر مزید غور کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیریز جیتنے کیلئے بہترین کرکٹ کھیلنی ہے، اپنے دو عہدوں کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔

enter image description here