Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس اظہر علی کی حمایت میں میدان میں آگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس ٹیسٹ کپتان...
شائع 11 اگست 2020 06:12pm

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی حمایت میں میدان میں آگئے، کہتے ہیں کہ ایک شکست کے بعد دوران سیریز کپتان کو ہٹانے کی باتیں کرنا درست نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں شعبوں میں خراب کارکردگی جیتا ہوا ٹیسٹ ہارنے کی وجہ بنی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div