سہراب گوٹھ سے اغوا ہونے والی بچی بازیاب

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہےپولیس علاقے میں سرچ اور چھاپے مار رہی تھی۔ ملزمان بچی کو چھوڑ کر فرار ہوئے۔
شائع 09 ستمبر 2020 06:25pm

کراچی کےعلاقے سہراب گوٹھ سے اغوا ہونےوالی بچی بازیاب کرالی گئی۔ملزمان بچی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہےپولیس علاقے میں سرچ اور چھاپے مار رہی تھی۔ ملزمان بچی کو چھوڑ کر فرار ہوئے۔

بچی کوآج صبح گل ہاؤسزکے قریب سے کار سواروں نے اغوا کیا تھا۔