Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور قلندرز کےچیف ایگزیکٹو راناعاطف کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور قلندرز کے چیف...
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2020 07:21pm

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو رانا عاطف کی ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں کھیلوں، خصوصاً کرکٹ کے فروغ کیلئے اقدامات پر بات چیت ہوئی۔

رانا عاطف نے وزیراعلی کو ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے حوالے سے آگاہ کیا، عثمان بزدار نے کرکٹ کے فروغ کیلئے لاہور قلندرز کے مثالی اقدامات کو سراہا۔

enter image description here

وزیراعلی نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، نوجوانوں کو مزید سہولتیں فراہم کریں گے۔ یہ بھی کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کو نچلی سطح تک لیکر جانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کھیلوں کے فروغ میں نجی شعبے کے پرموٹرز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div