موٹر وے زیادتی واقعے پر چیف جسٹس کا بیان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ موٹر وے زیادتی...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ موٹر وے زیادتی واقعہ شرم ناک ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے۔
چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی تشویش ناک ہے۔ معصوم مسافروں کو ہائے وے پر سنگین جرائم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پولیس مکمل طور پر سیاسی ہوچکی۔ شہریوں کی جان و مال محفوظ نہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے مزید کہا کہ پولیس کی اعلیٰ سطح پر حالیہ تبدیلیاں تشویش کا باعث ہیں۔ موجودہ پولیس کی کمان غیر پیشہ ورانہ افراد کے ہاتھ میں ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔