Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

تعلیمی ادارے کل سے کھول دیئے جائیں گے

کراچی میں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے ۔سرکاری اسکولز کے...
شائع 14 ستمبر 2020 07:41pm

کراچی میں کل سے تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے ۔سرکاری اسکولز کے اساتذہ کو ایس او پیز کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔

کراچی میں تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے ۔ تیاریاں شروع ہوگئیں ۔

ضلع وسطی میں اسکول اساتذہ کو ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔

انتظامیہ کے مطابق اساتذہ کے ساتھ ساتھ غیر تدریسی عملے کوبھی تربیت دی گئی ہے تاکہ طلبا کی صحت کا خیال رکھا جاسکے۔

ڈاکٹرز نے اساتذہ اور طلبا کو حفاظتی تدابیر سے آگاہ کیا۔

سیمینار میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ بھی کیے گئے جبکہ ایس او پیز کا بھی مکمل خیال رکھا گیا ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div