کشتی جہاز سے ٹکرا گئی، ماہی گیروں کو بچالیا گیا
کراچی کے سمندر میں ماہی گیری کشتی مال بردار جہاز سے ٹکر لگنے کے...
کراچی کے سمندر میں ماہی گیری کشتی مال بردار جہاز سے ٹکر لگنے کے باعث ڈوب گئی۔
میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بروقت کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سولہ ماہی گیروں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔
کھلے سمندر میں ماہی گیری کشتی جہاز سے ٹکرا گئی، تاہم پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا ہے۔
ال ابراہیمی کشتی کے16ماہی گیروں کوبحفاظت بچالیا گیا۔ مال بردار جہاز نے کشتی کو ٹکر ماری۔
کشتی میں سوارماہی گیروں نےسمندرمیں چھلانگ لگادی،میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نےماہی گیروں کوریسکیو کرلیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔