Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
22 Shawwal 1445  

'اشتعال انگیز رویوں کو جڑ سے اُکھاڑ نے کیلئے علماءکاکردار اہم ہے'

منگل کو اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور معروف عالم دین علامہ طاہر اشرفی سے بات چیت کررہے تھے۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2020 10:42pm

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت اور اشتعال انگیز رویوں کو جڑ سے اکھاڑنے کےلئے اسکالرزاور علماء کا کردار مسلمہ ہے۔

منگل کو اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور معروف عالم دین علامہ طاہر اشرفی سے بات چیت کررہے تھے۔

علامہ طاہر اشرفی نے دنیابھر میں مظلوم کشمیریوں کے خلاف مظالم بے نقاب کرنے اور بہترین خارجہ پالیسی اختیار کرنے پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔

انہو ں نے دنیابھر میں اسلام فوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر کے خلاف موثر آواز اٹھانے پر بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div