ٹیم کی پرفارمنس میں جلد بہتری نظر آئے گی، ہیڈ کوچ مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جب سے کمان...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جب سے کمان سنبھالی ہے پاکستان ٹیم تجربات سے گزر رہی ہے اور مین کھلاڑیوں سے پرفارمنس نہ ہوئی۔
اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں نتائج بہتر ہوسکتے تھے، ٹیم کی پرفارمنس میں جلد بہتری دیکھیں گے۔
انٹرویو میں مصباح الحق نے مزید کیا کچھ کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.