کراچی کے پوش علاقے بفرزون میں ایک اور عمارت خستہ حالی کا شکار
کراچی کی کچی آبادی ہو یا پوش علاقہ، غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر...
کراچی کی کچی آبادی ہو یا پوش علاقہ، غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ نہ رُک سکا۔ شہرِ قائد کے پوش علاقے بفرزون پندرہ اے تھری میں ایک اور عمارت میں دراڑیں پڑگئیں۔


متضاد اطلاعات کے مطابق گزشتہ برس جب یہ عمارت تعمیر ہورہی تھی تو موجودہ ڈی جی کے ہم جماعت (جو خود ایک ایس بی سی اے افسر ہیں اور ان دنوں جمشید ٹاؤن میں تعینات ہیں) بفرزون میں تعینات تھے۔ دیکھنا یہ ہے کہ روشنیوں کے شہر میں کب تک اس طرح کی عمارتیں بنتی اور حادثات کا شکار ہوتی رہیں گی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔