Aaj News

منگل, اپريل 30, 2024  
21 Shawwal 1445  

شہلا رضا سندھ کی جی ایم ویمن ہاکی مقرر

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے شہلا رضا کو سندھ کی جی ایم ویمن ہاکی ...
شائع 15 اکتوبر 2020 09:06pm

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے شہلا رضا کو سندھ کی جی ایم ویمن ہاکی مقرر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کی شہلا رضا سے ملاقات ہوئی جس کے بعد ان کی تقرری کی منظوری دی گئی۔

شہلا رضا سندھ میں ویمن ہاکی کے فروغ کیلئے اقدامات کریں گی، وہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی چئیر پرسن بھی ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div