کھلاڑیوں اور آفیشلز سمیت 107 افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا آغاز جمعے کو...
راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا آغاز جمعے کو پہلے ون ڈے سے ہوگا، سیریز کیلئے دونوں ٹیموں نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لئے۔
تفصیلات کے مطابق سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں اور آفیشلز سمیت 107 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جو منفی آگئے ہیں۔
کھلاڑیوں نے دوپہر میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا، فزیکل فٹنس کے ساتھ نیٹس پر بھی مشقیں کی گئیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.