Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی

کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس سے...
شائع 09 نومبر 2020 05:22pm
کاروبار

کراچی: 24 قیراط سونے کی قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 14 ہزار 600 اور 10 گرام سونا 98 ہزار 251 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالرز کے اضافے سے 1957 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1250 اور 1072 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

7 نومبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی تھی جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 15 ہزار 300 اور 10 گرام سونا 98 ہزار 851 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالرز کی کمی سے 1952 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1250 اور 1072 روپے کی سطح پر مستحکم رہی تھی۔

6 نومبر 2020 کے ریٹ

سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار اور 10 گرام سونا 99 ہزار 451 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 40 ڈالرز کے مزید اضافے سے 1958 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت دبئی کے مقابلے 2 ہزار روپے کم تھی۔

اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت 30 اور 26 روپے کے اضافے سے بالترتیب 1250 اور 1072 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div