Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

لاہور قلندرز کے بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ فائیو کے بقیہ میچز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی ...
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2020 08:30pm

پاکستان سپر لیگ فائیو کے بقیہ میچز کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح لاہور قلندرز کے بنگلادیشی بلے باز تمیم اقبال بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ کراچی پہنچ چکے ہیں اور ہوٹل میں ہی 2 روزہ قرنطینہ کرلیا ہے۔

ویڈیو پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ اُن کی کوویڈ ٹیسٹنگ بھی درست طریقے سے انجام پا جائے گی۔ اوپنر نے کہا کہ لیگ میں لاہور قلندر کی نمائندی کرنے کیلئے بے تاب ہیں، ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here