Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو پلے آف...
شائع 13 نومبر 2020 06:48pm

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو پلے آف کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں جنوبی افریقہ کے جونٹی روڈز، انگلینڈ کے ڈومینک کارک اور مارک بچر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ رمیز راجا، وقار یونس، بازید خان، فخر عالم، عروج ممتاز اور ثناء میر بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

enter image description here