Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

فخرزمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

اوپنگ بلے باز فخرزمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی...
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2020 09:58pm

اوپنگ بلے باز فخرزمان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔

پی سی بی کےمطابق اتوار کے روز فخرزمان کو بخار کی علامات ظاہر ہوئیں۔متعدد بار چیک اپ کے باوجود بخار میں کمی نہیں آئی۔ٹیم منیجمنٹ نے انہیں اسکواڈ کا کے ہمراہ نیوزی لینڈ نہ بھیجنے اور ان کا متبادل نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔