Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

'اپوزیشن جانوں سےکھیل کرلاک ڈاؤن کرانےکی سازش کررہی ہے'

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں...
شائع 29 نومبر 2020 06:49pm

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں اپوزیشن عوام کی جانوں سےکھیل کرملک میں لاک ڈاؤن کراناچاہتی ہےتاکہ عوام کے گھروں کو چولہا ٹھنڈا ہوجائے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ ساؤتھ پنجاب کےعلاقوں کوپنجاب کےترقی یافتہ علاقوں کےبرابرلاناہے۔یہی وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاخواب ہے۔

انہوں نے کہااپوزیشن جانوں سےکھیل کرلاک ڈاؤن کرانےکی سازش کررہی ہے۔لاک ڈاؤن ہوگاتو غریب کے گھر کا چولہا ٹھنڈا ہوجائے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div