ایبٹ آباد: گیس بھرجانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد میں ایک اور درد ناک واقعہ کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک...
ایبٹ آباد میں ایک اور درد ناک واقعہ کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایبٹ آباد پھل گلاب روڈ پر محمد جاوید اپنے خاندان سمت گزشتہ روز ایک کمرے میں گیس کا ہیٹر چلا کر سو گئے۔
کمرے میں گیس بھر جانے سے محمد جاوید اس کی بیوی اور تین بچیاں دم گھٹنے سے جان بحق ہوگئیں ان کے گھر سے سارا دن کوئی آواز نہ آنے پر نچلی بلڈنگ میں رہنے والے ان کے کرائے داروں نے دروازہ توڑ کر دیکھا تو سارے زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔
پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیکر ایوب میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں منتقل کردی نعشوں کا پوسٹمارٹم کروایا کر لواحقین کے حوالے کردی گئی۔
Abbottabad
مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں جنوری کے آخر میں انتخابات مشکل ہیں، فضل الرحمان
گردوں کا غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کرنیوالے ایک کروڑ لیتے تھے، 328 آپریشنز میں اموات بھی ہوئیں، وزیراعلی پنجاب
اطلاع ہے سائفر کیس میں چالان جمع ہوگیا لیکن ہمیں ریکارڈ نہیں ملا، شعیب شاہین
پنجاب ہاؤس کراچی کے گراونڈ اورفرسٹ فلور کا کرایہ 3 لاکھ روپے
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پیرس : شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں وزیر مملکت وصی شاہ کی شرکت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.