Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاکستان اور جاپان کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور جاپان نے ریلوے کے منصوبوں میں تعاون سمیت مختلف ...
شائع 13 جنوری 2021 09:21pm

پاکستان اور جاپان نے ریلوے کے منصوبوں میں تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پراتفاق کرلیا۔

بدھ کو اسلام آباد میں وزیرریلوے اعظم خان سواتی اور پاکستان میں جاپان کے سفیر کُنینوری مٹسوڈا کے درمیان ملاقات میں ہوا۔

اعظم سواتی نے جاپانی سفیروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے استفادہ کرنے کی دعوت دی۔

ریڈیو پاکستان

minister Railway

Bilateral relations

Azam Khan Swati

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div