Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

'برطانیہ کی تیار شدہ یہ ویکسین ایک گیم چینجر ثابت ہوگی'

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسچن ٹرنرنےکہاہے کہ...
شائع 18 جنوری 2021 09:20pm

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسچن ٹرنرنےکہاہے کہ برطانیہ کی تیار شدہ کوویڈ 19 کی ویکسین ایک گیم چینجر ثابت ہو گی۔یہ ویکسین پاکستان میں لاکھوں افراد کی ویکسینیشن میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسچن ٹرنر کا کورونا کے خلاف برطانوی ویکسین کے حوالے سے کہا ہے دیکھ کربہت اچھا لگا کہ پاکستان نےآکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیسا ویکسین کی منظوری دے دی ۔برطانیہ نے کوویڈ ویکسین فنڈ کویکس کے لئے 548 ملین پونڈزکا حصہ دیا۔

ڈاکٹرکرسچن ٹرنرکاکہناتھ اکہ برطانیہ کی تیار شدہ یہ ویکسین ایک گیم چینجر ثابت ہوگی۔یہ ویکسین پاکستان میں لاکھوں افراد کی ویکسینیشن میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

COVID 19 vaccine

British High Commissioner

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div