Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافے کے باوجود لوکل سطح پر سونے کی...
شائع 23 فروری 2021 06:22pm
کاروبار

کراچی: انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافے کے باوجود لوکل سطح پر سونے کی قیمت میں 50 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 700 روپے اور 10 گرام سونا 94 ہزار 907 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 8 ڈالرز کے اضافے سے 1804 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Pakistan gold market

Gold

gold price

gold price karachi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div