پی سی بی کے میڈیکل پینل کے سربراہ عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل پر شدید تنقید کے بعد پینل کے...
شائع 07 مارچ 2021 12:40am

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل پر شدید تنقید کے بعد پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی کےمطابق ڈاکٹر سہیل سلیم کی استعفی پرغور کیا جارہا ہے۔انہیں تحقیقات میں بھی تعاون کرنا ہوگا۔بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے معاملے پر شعیب اختر سمیت دیگر کرکٹرز نے میڈیکل پینل کے کردار پرانگلیاں اٹھائی تھیں۔

PCB

PSL6