Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

رمضان سے قبل غلاف کعبہ کی 5روزہ صفائی اور مرمت کا کام شروع

مکہ مکرمہ :رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی 5روزہ صفائی اور مرمت...
شائع 05 اپريل 2021 09:59am

مکہ مکرمہ :رمضان المبارک سے قبل غلاف کعبہ کی 5روزہ صفائی اور مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے، درجنوں ماہر کاریگر غلاف کعبہ کی صفائی میں شرکت کر رہے ہیں۔

رمضان المبارک سے قبل مسجد حرم الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے غلاف کعبہ سمیت حجرہ اسوداور رکن ایمانی کا منقش فریم بھی تبدیل کرنے کی 5روزہ مہم کا آغاز ہوچکا ہے یہ کام ماہ صیام کے استقبال کیلئے کیا جا رہا ہے جس میں 14 ماہرین غلاف کی اصلاح و مرمت کا کام انجام دے رہے ہیں جبکہ باقی کارکن بیت اللہ کی صفائی میں حصہ لے رہے ہیں ۔

غلاف کعبہ کے حوالے سے کام 24گھنٹے جاری رہے گا اس دوران اگر کہیں سے غلاف پھٹا ہوا تو اسے رفو بھی کیا جائے گا۔

makka mukarrama

Ramadan

Gulaf e Kaba

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div