برطانوی شہزادے فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

برطانیہ کےشہزادے فلپ ننانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔...
شائع 09 اپريل 2021 06:47pm

برطانیہ کےشہزادے فلپ ننانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ برطانوی شاہی خاندان نےشہزادہ فلپ کےانتقال کی تصدیق کردی۔

برطانیہ کےشہزادے فلپ 99سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

برطانوی شاہی خاندان نےشہزادہ فلپ کےانتقال کی تصدیق کردی۔