Aaj News

بدھ, اپريل 17, 2024  
08 Shawwal 1445  

لاہور: تھانہ نواں کوٹ پرحملہ اوراہلکاروں کویرغمال، مقدمہ درج

لاہور میں تھانہ نواں کوٹ پرحملے اوراہلکاروں کویرغمال بنانےکے...
شائع 19 اپريل 2021 08:26pm

لاہور میں تھانہ نواں کوٹ پرحملے اوراہلکاروں کویرغمال بنانےکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

لاہور میں تھانہ نواں کوٹ پرحملہ اور اہلکاروں کویرغمال بنانےکامقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نےکالعدم تنظیم کےکارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمےمیں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

مقدمہ اے ایس آئی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

TLP

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div