Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ملک امین اسلم اورڈاکٹر معید یوسف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

معاونینِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور قومی...
شائع 20 اپريل 2021 09:08pm

معاونینِ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور قومی سلامتی وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے وزیراعظم عمران خان سے منگل کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک امین اسلم نے وزیراعظم کو ماحولیاتی سربراہ کونسل کے سلسلے میں ملنے والی دعوت کے بارے میں آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے ملک امین اسلم کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان کی نمائندگی کریں اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کےلئے حکومت پاکستان کے اقدامات اجاگر کریں۔

ریڈیو پاکستان

Dr. Moeed Yousaf

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div