'جاوید لطیف، اور بی ایل اے ،الطاف حسین کے بیانیئے میں فرق نہیں'
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا لکھا جاوید لطیف،...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا لکھا جاوید لطیف، الطاف حسین اور بی ایل اے کے بیانیہ میں کوئی فرق نہیں۔
بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جاوید لطیف کے پاکستان نہ کھپے کے بیان کی مذمت خود شاہد خاقان عباسی نے کی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ جاویدلطیف اپنے بیان پرغیرمشروط معافی مانگیں۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آئین کا آرٹیکل فائیو شہریوں پر ریاست سے وفاداری کی لازمی شرط عائد کرتا ہے اس سے روگردانی کی اجازت نہیں ہے ۔
fawad chaudhry
مزید خبریں
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں
لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.