Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

'ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں'

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان انصاف پسند آدمی ہیں، ہمیں...
شائع 19 مئ 2021 09:49am

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عمران خان انصاف پسند آدمی ہیں، ہمیں ضرور انصاف ملے گا، ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں۔

جہانگیر ترین نے ساتھیوں کے ہمراہ لاہور جوڈیشل کیمپلیس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31 مئی تک ضمانت میں توسیع ہوگئی ہے، ایف آئی اے کو مکمل منی ٹریل دے دی ہے.

جہانگیرترین نے کہا کہ میرے گروپ کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ نامناسب ہے، پنجاب حکومت کی انتقامی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے، یہ تاثر غلط ہے کہ ہم پی ٹی آئی کو چھوڑ رہے ہیں۔

Jahangir Tareen

Jahangir Tareen Group

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div