Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
18 Shawwal 1445  

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار...
شائع 30 مئ 2021 07:28pm
کاروبار

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں چار روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔

تاہم پیٹرول، مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سفارش کی گئی ہےجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔

وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

petroleum prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div