Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

عالمی ادارہِ صحت کا کورونا کی اقسام کے ناموں کیلئے یونانی حروف کا اعلان

نیوریارک:عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی اقسام کے...
شائع 01 جون 2021 09:54am

نیوریارک:عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی اقسام کے ناموں کیلئے یونانی حروف کا اعلان کر دیا۔

ڈبلیوایچ او کے مطابق برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا کی قسم کو الفا کہا جائے گا جبکہ جنوبی افریقی قسم کو بیٹا اور انڈین قسم کو ڈیلٹا کہا جائے گا۔

عالمی ادارہ صحت کاکہنا ہے کہ اس طرح کے ناموں کا مقصد کورونا سےمتعلق بات چیت کوآسان بنانا ہے ،اس کے علاوہ ان ناموں کا مقصد کورونا کا نام جڑنے سے ان ممالک کے بارے میں منفی تاثر کو بھی رد کرنا ہے۔

coronavirus

New York

WHO

World Health Organization

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div