Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

کوئٹہ: دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ کےنواحی علاقےخروٹ آباد کلی بادیزئی میں دستی بم پھٹنے سے 3...
شائع 03 جون 2021 09:54pm

کوئٹہ کےنواحی علاقےخروٹ آباد کلی بادیزئی میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔دستی بم قبرستان میں پڑا تھا.پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

کوئٹہ کے نواحی علاقے خروٹ آباد کلی بادیزئی میں دستی بم پھٹنےسے3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔دھماکا اس وقت ہوا جب بچے میدانی علاقے میں کھیل رہے تھے۔

پولیس کے مطابق دستی بم بچوں کو قریبی قبرستان سے ملا بچے دستی بم کو ہاتھ میں اٹھاکر کھیلنے لگے۔جاں بحق بچوں کی میتیں بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہیں جبکہ پولیس نے واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Quetta Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div