Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

کوئٹہ :وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ...
شائع 05 جولائ 2021 02:25pm

کوئٹہ :وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے،وزیرِاعظم کوترقیاتی منصوبوں سےمتعلق بریف کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان گوادر فری زون،ایکسپوسینٹراور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے، 3فیکٹریز کا بھی افتتاح ہوگا۔

وزیراعظم غیر ملکی سفیروں،سرمایا کاروں اورچینی ورکرز سے خطاب کریں گے، تقریب میں گوادرمیں پانی اور بجلی کے مسائل کے حل کیلئے سولر ائیزینن اور ڈی سیلی نینں پلانٹ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان مقامی عمائدین، طلباء اور کاروباری شخصیات سے بھی خطاب کریں گے۔

pm imran khan

quetta

Development Project

Gawadar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div