Aaj News

پشاور : حلقہ ایل اے 45، سیاسی جماعتوں کےکارکنوں میں تصادم

پشاور میں حلقہ ایل اے45 کیلئے ہشت نگری پولنگ اسٹیشن میں سیاسی...
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2021 11:21am

پشاور میں حلقہ ایل اے45 کیلئے ہشت نگری پولنگ اسٹیشن میں سیاسی جماعتوں کےکارکنوں میں تصادم ہوا، جس کے باعث پولنگ کا عمل کچھ دیر کیلئے روک دیاگیا۔

پشاور میں حلقہ ایل اے45 میں بدنظمی دیکھنے میں آئی جہاں ہشت نگری پولنگ اسٹیشن میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔

حلقہ ایل اے 45 میں پولنگ کاعمل کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا جبکہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔

Election

peshawar

Political Parties

Comments are closed on this story.