Aaj News

ہفتہ, مئ 11, 2024  
02 Dhul-Qadah 1445  

کوئٹہ: تنظیم چوک کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے تنظیم چوک کے قریب زوردار دھماکے میں متعدد افراد...
شائع 08 اگست 2021 08:22pm

کوئٹہ کے علاقے تنظیم چوک کے قریب زوردار دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اور سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Quetta Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div